کرائمز
جواں سالہ لڑکی سےزیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار
لاہور / کاہنہ / ہلوکی (آئی این پی )جواں سالہ لڑکی سے ذیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار ،کاہنہ، انچارج چوکی ہلوکی قاسم علی کی پولیس ٹیم کے ہمراہ 15 کال پر کارروائی ،ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے ویلنشیاء ٹاؤن سے گرفتار کر لیا گیا ،متاثرہ لڑکی کی والدہ کام کی عرض سے گھر سے باہر گئی ہوئی تھی،ملزم نے لڑکی کی والدہ کی غیر موجودگی میں زبردستی ذیادتی کی اور فرار ہو گیا تھا ،کسی کو بتایا تو جان سے مار دوں گا، ملزم کی متاثرہ لڑکی شاہدہ کو دھمکیاں،ملزم عمر دراز کیخلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ،خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ