کرائمز
بارش کی وجہ سے ٹرانسفارمر زمین پر گر گیا ، بجلی تاحال معطل
لاہور / مانگامنڈی (سید ناظم رضا سے )مانگامنڈی ملتان روڈ پر بارش کی وجہ سے ٹرانسفارمر زمین پر گرنے کی وجہ سے سارے علاقے کی بجلی بندشہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے آٹھ گھنٹے گزر گئے مگر تاحال بجلی بحال نہ ہوسکی ٹرانسفارمر کی ڈیاں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے جل کر گر گئیں اور ٹرانسفارمر زمین پرگر گیا تھری فیس میٹر بھی گرکر ٹوٹ گیا مانگامنڈی کے شہریوں نے واپڈہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد سے جلد ٹرانسفارمر لگوا کر بجلی بحال کی جائے