علاقائی خبریں

اوکاڑہ میں موسلا دھار بارشں بے جل تھل کردیا.

اوکاڑہ(وحید انصاری) اوکاڑہ میں موسلا دھار بارشں بے جل تھل کردیا. حبس زدہ موسم سے نجات ملنے پر عوام نے سکھ کا سانس لیا. سہانےموسم کے چند لمحات خداوند کریم کی خاص عنایت سے کم نہیں مگر یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ واپڈا کی طرف سے گزشتہ 2 روز سے بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے حبس زدہ موسم میں عوام کے سانس اکھڑنے لگے تھے. ابر رحمت کے ہوتے ہی عوام نے سکھ کا سانس لیا جیسے ہی بارش شروع ہوئی. واپڈا کی طرف سے بجلی بھی بحال کر دی گئی.عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ موسم برسات میں بارش کے بعد حبس زدہ موسم بن جاتا ہے جس میں بجلی کی اشد ضرورت ہوتی ہے. اس لئے لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے. تاکہ بچے . بوڑھے .اور مریض کی سانسیں بحال رہیں#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button