کرائمز

ڈی پی او راشد ہدایت کے حکم پر 03 ڈکیت گینگز کا خاتمہ

اوکاڑہ(وحید انصاری )ڈی پی او راشد ہدایت کے حکم پر 03 ڈکیت گینگز کا خاتمہ. تھانہ راوی ، ستگھرہ اور سٹی رینالہ خورد کی بھرپور کارروائیاں پولیس ترجمان کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوے خطرناک ڈکیت گینگز کے 7 کارندے گرفتار ملزمان میں شان،لیاقت،اللہ دتہ , عمر دراز,خالد عرف خالدی,شاہد اور احمد سجاد شامل. ملزمان سے 36 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد جن میں 18 لاکھ روپے نقدی، 13 موٹر سائیکلز، 10 موبائل فونز، 7 پسٹلز اور 38 گولیاں برآمد ملزمان کا دوران تفتیش 40 وارداتوں کا انکشاف تینوں گینگزکے دیگر کارندوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button