کرائمز

رکشے اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو خواتین سمیت تین افراد زخمی

بچیکی (رانا عرفان)رکشے اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو خواتین سمیت تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق ننکانہ روڈ پر پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں رکشے اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے حادثے میں اشرف نامی شہری کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ آسیہ اور شیداں نامی خواتین شدید زخمی ہوئیں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ننکانہ صاحب منتقل کر دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button