کرائمز

لڈن مویشی منڈی میں اوورچارجنگ عروج پر، نوٹس کی اپیل

وہاڑی لڈن(گلزاراحمدسیال سے)پنجاب کے ضلع وہاڑی کے علاقہ لڈن میں پنجاب کی سب سے بڑی منڈی مویشی ہے لڈن منڈی میں پاکستان کے ہرکونے سے لوگ جانور بیچنے اور خریدنے أتے ہیں لیکن اس منڈی میں عوام کوسہولیات میسر نہیں ہیں لڈن مویشی منڈی میں اوورچارجنگ عروج پر!نئے ٹھیکیدار حاجی اسماعیل نے کیٹل کمپنی افسران کی ملی بھگت سے فی جانور 800 کی بجائے 2500 روپے وصول کرنے شروع کر دیے۔چھوٹے جانور پر بھی 100 کی بجائے 400 روپے لیے جا رہے ہیں۔ بیوپاریوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا: *”جانور فروخت ہو یا نہ ہو، پرچی لازمی 2500 کی! سہولت صفر، سلوک بدتمیزی اور دھمکیاں چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر ملتان اور ڈی سی وہاڑی سے فوری نوٹس لینے کی اپیل۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button