علاقائی خبریں

حضرت امام حسین علیہ اسلام و شہدائے کربلا کے سوئم کی نیاز تقسیم

جڑانوالہ (راناماجدامانت خاں) سے ہر سال کی طرح اس بار بھی تاجر رانا مزمل حسین بوبی کی رہائش گاہ پر حضرت امام حسین علیہ اسلام و شہدائے کربلا کے سوئم کی نیاز د ی گئی جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے مشہور و معروف تاجر HCفلیکس والے رانا مزمل حسین بوبی ، رانا تجمل حسین کوکا، رانا علی رضا، چوہدری محمد حسین نے اپنی رہائش گاہ ہائوسنگ کالونی جڑانوالہ میں حضرت امام حسین علیہ اسلام و شہدائے کربلا کے سوئم کی نیاز د ی ۔ جس میں جڑانوالہ پریس کلب ورکنگ جرنلسٹ گروپ کے صدر ملک نثار جگنو ، حاجی عطا ء ، محمد علی ناہرہ، عدنان وڑائچ، ملک شاہد چنا، شیخ حبیب الرحمٰن ، ملک مقصود، نعمان خان، میاں محسن، اشتیاق خاں، احسان بلوچ، چوہدری طالب ، میاں دستگیر ، احسن ڈوگر نے شرکت کی اور رانا مزمل حسین بوبی کے والد محترم مرحوم رانا جاوید حسین کی بلندی درجات کیلئے خصوصی دُعا کی گئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button