کرائمز

گھریلو ناچاقی پر خاوند نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو شدید زخمی کردیا.

اوکاڑہ(وحید انصاری) اوکاڑہ گھریلو ناچاقی پر خاوند نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو شدید زخمی کردیا. شوہر گرفتار پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ بی ڈویژن کے علاقے سرکی محلہ میں عثمان نامی شخص نے مشتعل ہو کر اپنی بیوی ساجدہ پر چھریوں کے وار کرکے اسے شدید زخمی کر دیا خاتون ہسپتال منتقل ،بتایاگیا ہے کہ میاں بیوی میں گھریلو ناچاقی چلی آرہی تھی پولیس نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا ملزم کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کی جان اور عزت کا تحفظ اوکاڑہ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزادلوائی جائے گا ،#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button