علاقائی خبریں
عمرحیات کی ڈپٹی ایم ڈی سوئی نادرن گیس ثاقب ارباب و دیگر افسران سے ملاقات
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ عمرحیات کی ڈپٹی ایم ڈی سوئی نادرن گیس ثاقب ارباب و دیگر افسران سے ملاقات۔ سوئی گیس کے نئے کنکشن بارے بات چیت کی گئی ۔تفصیل کے مطابق سیاسی و سماجی شخصیت رائے عمر حیات خاں منج نے لاہور میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے ہیڈ آفس میں ڈپٹی ایم ڈی ثاقب ارباب ، سینئر جنرل مینجر رانا طاہر کبیر خاں جی ایم شفقت ورک ،جی ایم سیلز مجاہد حسین ، جی ایم وجہیہ انور ، جی ایم بلنگ ظفر اقبال ، جی ایم ایچ ار افتاب اشرف سے ملاقات کی