کرائمز
ڈکیتی کی مبینہ واردات, 3 موٹر سائیکل سوار ڈاکو 40 ہزار لوٹ کر فرار
بچکی(نامہ نگار )تھانہ بڑاگھر ڈیمونوالہ کے قریب بابر اعوان نامی شہری کے ساتھ ڈکیتی کی مبینہ واردات, 3 موٹر سائیکل سوار ڈاکو 40 ہزار لوٹ کر فرار , بابر اپنے کزن کو لینے کے لٸے بچیکی آرہا تھا کہ راستے میں ڈاکوٶں کے ہتھے چڑھ گیا پولیس چوکی بچیکی نے پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا.