کرائمز
لورالائی پولیس کی کاروائی تین مطلوب ملزمان گرفتار
لورالائی( نامہ نگار )لورالائی پولیس کی کاروائی تین مطلوب ملزمان گرفتار، پولیس حکام کے مطابق جمعرات کو لورالائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین مطلوب روپوش ملزمان محمد اعظم، محمد وزیر، رمضان کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا جہاں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔