علاقائی خبریں

پی ایف یو جے ورکرز ملک توصیف احند کی قیادت میں متحد ہیں

گوجرانوالہ(رانا عبدالغفار خاں ) پی ایف یو جے ورکرز سے منسلک گوجرانوالہ کے تمام صحافی نائب صدر پی ایف یو جے ورکرز ملک توصیف احند کی قیادت میں متحد ہیں ملک توصیف نے ہمیشہ صحافیوں کے حقوق کے لئے بے لوث آواز اٹھائی اور یہ سلسلہ انشاءاللہ آئندہ بھی جاری رہے گا ہمارے لیڈر ہم آپ کو سیاسی فیصلوں کا مکمل اختیار دیتے ہیں آپ جو کریں گے امید ہے کہ وہ صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے بہتر ثابت ہوں گے ہم آپ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں***منجانب ۔ملک مظہر نائب صدر پنجاب یونین آف جرنلسٹس ورکر ، افتخار علی بٹ صدر ریجنل یونین آف جرنلسٹس ورکرز ، ممبر ایف ای سی (پی ایف یو جے ورکرز ) عشرت الماس چوہدری ، سینئیر صحافی راو عصمت ، یونس اعوان سینئر نائب صدر ، ضرغام عباس نائب صدر ، رانا عبدالغفار نائب صدر ، مشتاق احمد نائب صدر آر آئی یو جے ورکرز و جنرل سیکریٹری الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن وزیر آباد ، بلال احمد لودھی جنرل سیکریٹری آر آئی یو جے ورکرز ، حافظ شاہد ملک اسسٹنٹ سیکریٹری ریجنل یونین آف جرنلسٹس ورکرز , جوائنٹ سیکریٹری علی مہدی جھنڈوی ، فنانس سیکریٹری رانا اظہر ، رمضان نوشاہی سیکریٹری انفارمیشن ، قیصر بٹ صدر جی یو جے ورکرز ، انجینئیر شہباز ملک ایگزیکٹیو ممبر ، زاہد اقبال ملک ایگزیکٹیو ممبر ، طیب مہر ، نوید سہیل ، تہذیب باجوہ ، ناجی مہر ، ملک مبشر ، وقاص مغل ، یاسین مغل ایگزیکٹیو ممبر ، جنید سلطانی کیمرہ مین کوہ نور نیوز ، *

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button