کرائمز

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور( آئی این پی)حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پیٹرول پر 75روپے 52پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل پر 74روپے 51پیسے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی برقرار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button