کرائمز

خریداری کے عمل کو شفاف بنانے کےلئے گریوینس ری ڈیرسل کمیٹی قائم کردی

لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے خریداری کے عمل کو شفاف بنانے کے لئے گریوینس ری ڈیرسل کمیٹی قائم کردی۔کمیٹی خرید اری کے عمل کی نگرانی کرے گی،کمیٹی بولی دینے والوں کے تحفظات کا ازالہ کرے گی۔ کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ا یڈیشنل سیکرٹری آئی پی سی کمیٹی کے کنوینیر ہوں گے ۔کمیٹی اسٹیبلشمنٹ آف چیف منسٹرز کرائم یونٹ کے لئے خریداری کو قواعد کے مطابق بنانے کے لئے اقدامات کرے گی، کمیٹی تمام بولی دینے والوں کو یکساں مواقع فراہم کرے گی، کمیٹی شکایت پر 15دن میں فیصلہ کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button