کرائمز

سرکاری راشن دینے کیلئے ‘راشن ڈپوئوں کا قیام عمل میں لانے پر غور

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)شہر و ضلع سمیت پورے گوجرانوالہ ڈویژن و پنجاب بھر کے غریب ‘نادار ‘سفید پوش ‘شہریوں کو گھر ‘گھر ‘گلی گلی سستا ترین سرکاری راشن دینے کیلئے ‘راشن ڈپوئوں کا قیام عمل میں لانے پر غور ‘حکومت پنجاب کی طرف سے سبسڈی دیئے جانیکا امکان ‘جلد تیاریاں شروع کئے جانیکی توقع ہے ۔ جبکہ راشن ڈپوئوں پر سستا ترین آٹا ‘گھی ‘چینی ‘تمام دالیں ‘سفید چنے ‘کالے چنے و دیگر کھانے پینے کی چیزیں عوام کو وافر مقدار میں ملیں گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button