کرائمز
بی آر بی نہر سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد
لاہور( آئی این پی)بی آر بی نہر سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ ریسکیو 1122کے مطابق نہر سے لاش باہر نکال کر قانون کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کر دی گئی ۔ لاش کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔