کرائمز

ڈاکووں نے میاں بیوی سمیت متعدد افراد کو لوٹ لیا

فیروزوالہ(آئی این پی) ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتیں ڈاکووں نے میاں بیوی سمیت متعدد افراد کو لوٹ لیا بتایا گیا ہے کہ شرقپور روڈ پر مدر کے قریب ڈاکوو¿ں نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل سوار نوید اور اس کی بیوی کو روک کر لوٹ لیا ڈاکو نقدی موبائل چھین کر لے فرار ہو گئے ڈاکووں نے شاہد یعقوب اور اس کی بیٹی کو روک کر لوٹ لیا ڈاکو دو موبائل اور نقدی چھین کر لے گئے کالا شاہ کا کو کےقریب ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر امیر حمزہ اور اس کے دوست کو رو کر لوٹ لیا ڈاکو دو موبائل نقدی چھین کر لے گئے چیچوں کی ملیاں پھاٹک کے قریب ڈاکوو¿ں نے اسلحہ کی نوک پر گاو¿ں سیکھم کے رہایشی نثار کو روک کر لوٹ لیا نقدی چھین کرفرار ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button