کرائمز

سول سیکرٹریٹ آرکائیو میوزیم کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے سول سیکرٹریٹ آرکائیو میوزیم کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔آرکائیو میوزیم میں معذور افراد کے لئے وہیل چیئر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا،آرکائیو میوزیم کو ٹورازم کے فروغ کے لئے بہتر ی کے اقدامات جاری ہیں،آرکائیو میوزیم میں عوام کی آگاہی کے لئے مزید ریکارڈ رکھا جائے گا،آرکائیو میوزیم میں ملٹی میڈیا سکرین لگائی جا رہی ہیں۔ڈاریکٹر آرکائیو سیدہ شمیم جعفری نے نوٹ چیف سیکرٹری کو ارسال کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button