علاقائی خبریں

سید عمر افتخار شیرازی ڈپٹی کمشنر نارووال تعینات

لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کو تبدیل کر کے او ایس ڈی بنا دیا جبکہ انکی جبکہ سید عمر افتخار شیرازی کو ڈپٹی کمشنر نارووال تعینات کر دیا گیا۔ اس ضمن میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button