کرائمز

کاراورموٹرسائیکل میں ٹکر، ایک شخص جاں بحق

لاہور(کر ائم رپو رٹر) دھرمپورہ کنال روڈ پر تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ریسکیو 1122کے مطابق جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت 26سالہ غلام مصطفی کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button