کرائمز
درخت کاٹتے ہوئے مزدور یوار پر گرکر جاں جاں بحق
لاہور(آئی این پی)بادامی باغ میں درخت کاٹتے ہوئے دیوار پر گرنے سے مزدور جاں بحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق عارف والا کا رہائشی 30سالہ بلال فیکٹری کا درخت کاٹ رہا تھاکہ نیچے دیوار پر گر گیا ۔ بلال کو شدید زخمی حالات میںمقامی ہسپتال لے جایا گیاجہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔متوفی کے گھر والوں نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا ۔