علاقائی خبریں

محمد انس کی میٹرک امتحانات میں نمایاں کامیابی پرمبارکبادیں

ساہیوال کسووال ( فرحان عباس قریشی)صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن رجسٹرڈ عثمان ساگر کے بھتیجے محمد انس نے میٹرک امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 1051 نمبر حاصل کیئے جس پر سرپرست الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن رجسٹرڈ حاجی لالہ فیاض اقبال ، چیئرمین حافظ طارق نذیر کریمی ایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹری رحمان علی ، سینئر نائب صدد سید الطاف حسین شاہ، محبوب احمد شفقت کمبوہ، حاجی شاہد، غلام مصطفیٰ کھرل،شاہد نواز،ملک ناصر، رانا شاہد، منیر سیال، ریاض ڈوگر، شعیب خالد، محمد طارق، اشفاق قادری، ملک عبدالرزاق، میاں یوسف,عمر غفار، منور حسین، جماعت علی، فرحان عباس قریشی, عذرا وسیم، عزا تبسم سمیت صحافی برادری نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل میں نیک خواہشات کا اظہار کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button