کرائمز

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی کارروائی،سائبر کرائم کے فراڈ میں ملوث 690 افراد گرفتار

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے 4 ماہ کے دوران سائبر کرائم کے فراڈ میں ملوث 690 افراد کو گرفتار کر لیا۔اپریل سے اب تک این سی سی آئی اے میں 7ہزار247 شکایات پر تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق 457 کیسز میں ایف آئی آرز درج ہوئیں جبکہ عدالتوں سے 22 مقدمات میں سزائیں سنائی گئیں۔غیر ملکی کال سینٹرز کی آڑ میں سائبر جرائم میں ملوث افراد سے کروڑوں روپے برآمد کیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button