کرائمز
خاتون نے شوہر سے جھگڑ کر خودکشی کر لی
لاہور(آئی این پی)شاہدہ میں خاتون نے مبینہ طو رپر شوہر سے جھگڑ کر خودکشی کر لی۔زرش نامی خاتون نے خاوند سے جھگڑے کے بعد زہر کھا لیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی ۔پولیس نے لاش کومردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔