علاقائی خبریں

گوجرانوالہ :نکاسی آب کا کام جاری تمام ٹیمیں فیلڈ میں متحرک

گوجرانوالہ ۔30.جولائی( رانا عبدالغفار خاں ) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی گوجرانوالہ میں بارش کے بعد متحرک، نکاسی آب کا کام جاری تمام ٹیموں کو فیلڈ میں متحرک کر دیا ہےڈسپوزل سٹیشنز پر مشینری فنگشنل کر دی گئی ہےتمام اسسٹنٹ کمشنرز کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی ہدایت یہ بات انہوں نے کمشنر روڈ کے دورہ کے دوران ایم ڈی واسا فیصل شوکت کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے بارش کے دوران بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے دور رہنے اور غیر ضروری سفر سے اجتناب برتنے کی تلقین تمام بڑی روڈز سے ترجیحی بنیادوں پر بارش کے پانی کے انخلا کو یقینی بنانے کے احکامات انہوں نے کہا کہ بروقت اقدامات سے روڈز کو بارشی پانی سے کلیئر کردیا گیا،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button