علاقائی خبریں

سیدہ حمیرا شاہ کا شہر کے مختلف مقامات کا وزٹ

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)شجاع آباد اسسٹنٹ کمشنر سیدہ حمیرا شاہ نے بارش رکنے کے بعد شہر کے مختلف مقامات کا وزٹ کیا تفصیلات کے مطابق سیوریج کی ٹیمیں،مشینری فیلڈ میں موجود ہیں پانی کو مشینری کی مدد سے نکالا جارہا ہے اسسٹنٹ کمشنر سیدہ حمیرا شاہ نے ڈسپوزل اسٹیشنز چیک کیے عملےکو ہدایت جاری کیں کہ ڈسپوزل اسٹیشن کے اسٹینڈ بائی جنریٹرز فعال رکھیں اور فل کپیسٹی پر چلائے جائیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیمیں کام کر رہی ہیں جلد ہی تمام روڈز کلیئر کردیے جائے گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button