کرائمز

مریضہ کو چیک کروانے کے لئے جانے والے کا موٹر سائیکل چوری

چوک سرورشہید (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پرائیویٹ ہسپتال میں مریضہ کو چیک کروانے کے لئے جانے والے کا موٹر سائیکل چوری،تفصیل کے مطابق محمد ناصر نامی شہری اپنے موٹر سائیکل ہنڈا CSD 70رجسٹریشن نمبرBAX-7388ماڈل 2023انجن نمبرE630538 چیسز نمبرHA365036 برنگ RED پرکوٹ ادو روڈ ڈاکٹر غلام فرید بھٹی کے کلینک پر اپنی مریضہ والدہ کو چیک اپ کرانے کے لئے گیا اورموٹر سائیکل کلینک کے باہر کھڑا کیا اور کلینک کے اندرچلا گیا نصف گھنٹہ کے بعد کلینک سے باہر آیا تو موٹر سائیکل کو ناموجود مسروق پایا۔ پولیس تھانہ سٹی چوک سرورشہید درخواست دی گئی لیکن موٹر سائیکل چور کا کوئی پتہ نہ چل سکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button