کرائمز

لاہور سے کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس منسوخ

لاہور( آئی این پی)لاہور سے کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کو منسوخ کر دیاگیا ۔ ریلوے حکام کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو گرین لائن میں ایڈجسٹ کیا گیا۔لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس ایک گھنٹہ کی تاخیر کا شکار رہی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button