علاقائی خبریں

جامعہ اشرفیہ لاہور کے علماءکا شیخ الحدیث مولانا محب النبی کی اہلیہ کی وفات پر اظہارتعزیت

لاہور (آئی این پی) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم، نائب مہتمم و ناظم اعلی مولانا قاری ارشد عبید،پروفیسر مولانا محمد یوسف خان،مولاناحافظ اسعد عبید،حافظ اجود عبید،مولانا زبیر حسن اور مولانا مجیب الرحمن نے جمعیت علما اسلام لاہور کے امیرشیخ الحدیث مولانا محب النبی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ انتہائی متقیہ، پرہیزگار، نیک سیرت اور صوم و صلو کی پابند تھیں ۔انہوں نے کہا کہ وہ شیخ الحدیث مولانا محب النبی اور دیگر لواحقین و ورثا کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،انہوں مرحومہ کے لیے مغفرت جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button