علاقائی خبریں

واسا کے دو اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات

لاہور( آئی این پی)واسا میں 2 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق فیضان امتیاز کو ایکسئین اواینڈ ایم ون جوبلی ٹاﺅن جبکہ محمد عمران کو سینئر کنسٹرکشن انجینئر سیون تعینات کردیا گیا۔ایم ڈی واسا کے حکم پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن واسا محمد وسیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button