علاقائی خبریں

سپیشل سیکریٹری محکمہ صحت وآبادی جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین سروس ڈیلیوری کی مانیٹرنگ کے لیے سرگرمِ عمل

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی) سپیشل سیکریٹری محکمہ صحت وآبادی جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین سروس ڈیلیوری کی مانیٹرنگ کے لیے سرگرمِ عمل سپیشل سیکریٹری محمد شہباز حسین کی زیرصدارت محکمہ کے مختلف امور کے نامزد کردہ فوکل پرسن افسران کا اجلاس منعقد ہوا تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مختلف امور پر پیشرفت اور فوکل پرسنز کی کارکردگی کو زیربحث لایا گیا۔ اجلا س میں ایڈیشنل سیکریٹری شاہد عباس جوئیہ، ڈپٹی سیکرٹریز سجاد حسنین، شیخ محمد طاہر، صابر حسین اور ڈاکٹر مقدس النساء کی شرکت کی اجلاس میں سیکشن افسران محمد اسداللہ شہزاد،انیلہ خلیل، شہزاد علی خان، سعید احمد اور لاء آفیسر نیبل ایاز گلِ بھی شریک ہوئے اجلا س میں شکایات ازالہ، اتائیت کے خلا ف آپریشن، زیرالتواء قانونی مقدمات و پنشن کیسز اور شجرکاری سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا سپیشل سیکریٹری محمد شہباز حسین کی بطور ٹیم محنت اور لگن سے سرکاری امور بروقت نمٹانے کی ہدایت جاری کیں سپیشل سیکریٹری محمد شہباز حسین کی پبلک مسائل کے حل کے لیے اپنے دفاتر میں لوگوں کی آسان رسائی کی بھی ہدایت جاری کیں سرکاری امور کی انجام دہی میں شفافیت اور میرٹ کو ہرصورت یقینی بنایا جائے سپیشل سیکریٹری محکمہ صحت وآبادی جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین لوگوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں سپیشل سیکریٹری محکمہ صحت وآبادی جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین لوگوں اور ملازمین کے مسائل کے حل میں غیرضروری اور دانستہ تاخیر سے اجتناب کیا جائے سپیشل سیکریٹری محکمہ صحت وآبادی جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button