کرائمز
راج گڑھ میں لڑکی سے زیادتی کی شکایت پر ایکشن
تھانہ وویمن ریس کورس پولیس کی کاروائی، واقعہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
ملزمان کیخلاف تھانہ وویمن ریس کورس میں مقدمہ نمبر 93/25 درج
ملزمان نے متاثرہ لڑکی کے گھر والوں کی غیر موجودگی میں ذیادتی کی
ملزمان کسی کو بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے
ملزمان متاثرہ لڑکی کے رشتہ دار ہیں دونوں ملزمان نے مختلف اوقات میں لڑکی سے ذیادتی کی
متاثرہ لڑکی کو مکمل قانونی و طبی مدد فراہم کی جا رہی ہے، ایس پی سول لائنز
گرفتار ملزمان میں فضل اور عبداللہ شامل جینڈر سیل کے حوالے، ایس پی سول لائنز
زیادتی جیسے گھناونے جرائم میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی چوہدری اثر علی