کرائمز

رجسٹریوں اور انتقالات کا سلسلہ شفافیت کے ساتھ جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ میں شہری و دیہی علاقہ جات کی رجسٹریوں اور انتقالات کا سلسلہ شفافیت کے ساتھ جاری ہے سائلین کے مسائل سننے کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اہل کمالیہ کو ریونیو کے حوالے سے اگر کسی قسم کی شکایات درپیش ہیں تو بلا جھجک میرے دفتر میں رابطہ کرسکتے ہیں تاکہ کسی بھی شخص کی حق تلفی نا ہوسکے ان خیالات کا اظہار تحصیلدار کمالیہ امان اللہ صاحب نے سئنیر صحافی نمائندہ 92 نیوز وقاص سلیم انصاری کے ساتھ ملاقات میں کیا اس موقع پر ملک عابد اسلم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بھی موجود ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button