کرائمز

دودھ کے معیار پر نو کمپرومائز بلاتفریق کارروائیاں جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ دودھ کے معیار پر نو کمپرومائز بلاتفریق کارروائیاں جاری
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پرفوڈ سیفٹی ٹیمز کی کمالیہ میں کارروائیاں فوڈ سیفٹی ٹیمز کی ڈپٹی ڈائریکٹر محمد یاسر مشتاق کی سربراہی میں جعلی دودھ بنانے والے یونٹ پر چھاپہ موقع پر ملاوٹی دودھ اور دیگر ملاوٹی اشیا برآمد ملاوٹی دودھ، ملک پاوؑڈر، کوکنگ آئل کا نمونہ برائے لیبارٹرے تجزیہ بھیج دیا گیا موقع پر جعلی دودھ نما محلول تلف مزید برآں علی الصبح شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی کے ساتھ ساتھ مختلف ملک شاپس پر دودھ کی چیکنگ شہر میں سپلائی ہونے والا 150 لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف اور بھاری جرمانے عائد تلف کردہ دودھ میں پانی کی ملاوٹ اور فیٹ کی کمی پائی گئی دودھ کو جدید ترین لیکٹو سکین سے ٹیسٹ کیا گیا دودھ ہماری بنیادی غذا ہے، ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائےگی معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی جی فوڈ اتھارٹی ملاوٹی و ناقص دودھ کا استعمال متعدد بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے پنجاب کے باسیوں تک معیاری خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے مسلسل کارروائیاں جاری ہیں، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button