علاقائی خبریں

گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد اور قتل کے واقعہ کا نوٹس

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد اور قتل کے واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔معصوم بچی کے ساتھ ظلم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ورثاءکو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button