کرائمز

اولڈ انار کلی اور لٹن روڈ پولیس کی مختلف کارروائیاں 2 ملزمان گرفتار

لاہور (آئی این پی )سِول لائنز ڈویژن پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ان ایکشن ،اولڈ انار کلی اور لٹن روڈ پولیس کی مختلف کارروائیاں 2 ملزمان گرفتار،ملزمان کو دوران سنیپ چیکینگ اور خفیہ اطلاع پر حراست میں لیا گیا ،ملزمان پر مجموعی طور پر 60 سے زائد مقدمات درج،ریکارڈ یافتہ ملزمان کیخلاف چوری، رابری، نقب زنی اور دیگر مقدمات درج ہیں،ملزمان میں احمد اور خرم شہزاد شامل،ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا،جرائم کی روک تھام کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں، ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button