کرائمز

ملزم مزمل عرف حکیم سے 5100 گرام چرس برآمد

اوکاڑہ( وقار احمد سے) تھانہ طیب سعید شہید کی کارروائی/ تھانہ طیب سعید شہید پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

اوکاڑہ : ایس ایچ او طیب سعید شہید عاطف نواز کی اپنی ٹیم کے ہمراہ انسدادِ منشیات کارروائی

اوکاڑہ : ملزم مزمل عرف حکیم سے 5100 گرام چرس برآمد

اوکاڑہ : امتناع منشیات کی دفعات 9(1)3D/CNSA کے تحت مقدمہ درج

اوکاڑہ : ملزم پابند سلاسل ، مزید تفتیش جاری

اوکاڑہ : منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جا رہی ہے ، ڈی پی او راشد ہدایت

ڈسڑکٹ پولیس اوکاڑہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button