کرائمز
مزدے کی ٹکر، ہلاکت کا معاملہ ، ڈرائیور گرفتار
نصیر آباد میں مزدے کی ٹکر سے 1 شخص کے ہلاک ہونے کا معاملہ
نصیر آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مزدہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فتح گڑھ کا رہائشی منیر کلمہ چوک سے جانب قصور جا رہا تھا
گلاب دیوی ہسپتال کٹ کے قریب تیز رفتار مزدے نے ٹکر ماری زخمی کو فوری ہسپتال منتقل کیا
زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے منیر جنرل ہسپتال میں دم توڑ گیا نعش مردہ خانے جمع
عوام الناس سے التماس ہے ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ