علاقائی خبریں

ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں خصوصی تقریب

لاہور: جشن آزادی کی مناسبت سے ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں خصوصی تقریب، ترجمان ریسکیو پنجاب

لاہور: تقریب میں سندھ اور پنجاب کے زیر تربیت ریسکیور، ریسکیو آفیسر اور سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان کی شرکت، ترجمان ریسکیو

لاہور: سندھ اور پنجاب کے ریسکیور نے ملی نغمے گا کے وطن سے محبت کا اظہار کیا، ترجمان ریسکیو

لاہور: ڈاکٹر رضوان نصیر کا بحثیت مہمان خصوصی تقریب سے خطاب، ترجمان ریسکیو

لاہور: اس سال کا جشن آزادی تاریخی ہے، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر

لاہور: پوری پاکستانی قوم اور اداروں نے دشمن کو بتایا ہم ہر دم تیار ہیں، ڈاکٹر رضوان نصیر

لاہور: پاک آرمی، پاک فضائیہ اور تمام اداروں نے عوام کے ہمراہ ملک کا مثالی تحفظ کیا، ڈاکٹر رضوان

لاہور: ایمان، اتحاد اور تنظیم ہی کامیابی کی کنجی ہے، ڈاکٹر رضوان نصیر

لاہور: ہم سب کی صرف ایک پہچان ہے اور وہ ہے پاکستان، ڈاکٹر رضوان نصیر

لاہور: آئیے آج ہم عہد کریں ہم اس ملک کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے، ڈاکٹر رضوان نصیر

لاہور: تقریب میں شریک مختلف صوبوں کے ریسکیور کا جذبہ حب الوطنی دیدنی تھا، ترجمان ریسکیو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button