تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج
لاہو ر(آئی این پی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 3لاکھ20ہزار 500کیوسک اور اخراج 3لاکھ20ہزار00 1کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 33ہزار کیوسک اور اخراج 33ہزار کیوسک، خیرآباد پل پر آمد 2لاکھ 89ہزار100کیوسک اور اخراج 2لاکھ 89ہزار100کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد 23ہزار 500 کیوسک اور اخراج 7ہزارکیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 78ہزار 300کیوسک اور اخراج 49ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔بیراج: جناح میں آمد 3 لاکھ15ہزار 900کیوسک اور اخراج 3لاکھ7ہزار 900کیوسک، چشمہ میں آمد 3لاکھ 20ہزار 600کیوسک اوراخراج 3لاکھ 34ہزار 700کیوسک، تونسہ میں آمد 2لاکھ 52ہزار 900کیوسک اور اخراج 2لاکھ 35ہزار 400کیوسک،گدو میں آمد 2لاکھ 36ہزار 600کیوسک او ر ا خر اج 2لاکھ 4ہزار 100 کیوسک، سکھر میں آمد ایک لاکھ 87ہزار 700کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 25ہزار 900کیوسک، کوٹری میں آمد ایک لاکھ 700کیوسک اور اخراج 58ہزار 002کیوسک، تریموں میں آمد 30ہزار 005کیوسک اور اخراج 19ہزار 004کیوسک، پنجند میں آمد43ہزار 001کیوسک اور اخراج 28ہزار 006کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔آبی ذخائر: تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1546.50فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.527 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح .651207فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.750ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.50فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.126ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے ۔