کرائمز

سندر انڈسٹریل اسٹیٹ فیکٹری میں37 لاکھ کی واردات ,ملزم گرفتار

لاہور /سندر (آئی این پی )پولیس کی بڑی کارروائی نقب زن گرفتار ،سندر انڈسٹریل اسٹیٹ فیکٹری میں سے 37 لاکھ کی واردات ,ملزم گرفتار ملزم کی شناخت نعیم اختر کے نام سے ہوئی ,ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ رقم 37 لاکھ روپے برآمد،ملزم فیکٹریوں میں داخل ہو کے نقب زنی کی وارداتیں کرتا تھا ،ملزم کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس سے 24 گھنٹے میں گرفتار کیا گیا ،ملزم نقب زنی سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ پے ،ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ میاں اسد ایس ایچ او سندر ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button