کرائمز
اوکاڑہ/ کم عمر بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار
اوکاڑہ ( وقار احمد سے)تھانہ کینٹ کے قصبہ 48 تھری آر میں کم سن بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش ، ڈی پی او راشد ہدایت کے نوٹس پر ملزم گرفتار ، زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو پولیس نے قلیل وقت میں گرفتار کر لیا، ملزم عبدالروف 9 سالہ بچی کو بہلا پھسلا کر اپنی بیھٹک میں لے گیا ،ملزم نے بچی کیساتھ قابل اعتراض اور نا زیبا حرکات بھی کیں،: پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ، بچے اور خواتین ریڈ لائن ہیں ، کراس کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا ، ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزادلوائی جائے گی ، ڈی پی او