علاقائی خبریں

چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلہ میں خصوصی انتظامات

ڈسٹرکٹ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ/چہلم حضرت امام حسینؓ٬عرس حضرت علی بن عثمان الہجویریؒ کے سلسلہ میں خصوصی انتظامات

چہلم حضرت امام حسینؓ٬عرس حضرت علی بن عثمان الہجویریؒ کے موقع پر تعینات سکیورٹی ڈیوٹی کیلئے پولیس افسران وجوانوں میں کھانا تقسیم کیاگیا۔ایس پی منزہ کرامت

پولیس لائن سے ڈیوٹی پوائنٹس پر کھانا تقسیم کرنے کیلئے 300 پولیس افسران و جوان ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔ایس پی ہیڈکوارٹرز

پولیس لائن ایم ٹی سیکشن سے 93گاڑیوں وموٹرسائیکلوں پر کھاناتقسیم کیا گیا۔ایس پی منزہ کرامت

پولیس لائن سے لاجسٹک۔میٹل ڈیٹیکٹرز۔واک تھرو گیٹس۔خاردارتاریں تمام مقررہ سکیورٹی پوائنٹس پر تقسیم کی گئیں۔ایس پی منزہ کرامت

داتا دربار۔مجالس و جلوسوں پر پولیس لائن سے بھی نفری تعینات کی گئی ہے۔ایس پی ہیڈ کوارٹرز

پولیس لائنز نفری کو روزانہ کی بنیاد پر سکیورٹی ڈیوٹی بارے بریف کرکے روانہ کیا جاتا ہے۔ایس پی منزہ کرامت

سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پولیس نفری کیلئے کھانے کے انتظام اور بروقت رسائی کو یقینی بنایا گیا۔ایس پی ہیڈ کوارٹرز

تمام مجالس و جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جا رہی ہے۔ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button