کرائمز

ونیکے تارڑ :سفاکیت کی انتہا ،لرزہ خیز واردات ،تین جاں بحق

ونیکے تارڑ (ارسلان تیموری )گاؤں اسد اللہ پور کے قریب ق ت ل کی لرزہ خیز واردات،نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرنے کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی، گاڑی سوار 3 افراد کی ل ا ش یں جل گئیں،نامعلوم سفاک قاتلوں نے پہلے گاڑی پر شدید فائرنگ کی، بعدازاں گاڑی کو آگ لگا دی ،گاڑی میں موجود محمد حسین تارڑ اپنے بھتیجے، کانسٹیبل رائے شہزاد سمیت گاڑی جل کر جاں بحق ہو گئے،سفاک قاتلوں نے شدید فائرنگ کی اور گاڑی کو آگ لگا دی جس سے مقتول گاڑی میں جل کر کوئلہ بن گئے۔،مقامی افراد نے گاڑی کو جلتے دیکھا تو آگ بھجانے کی کوشش کرتے رہے جو ناکام ثابت ہوئی، اتنی دیر گاڑی میں موجود افراد جل کر کوئلہ بن چکے تھے، واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے مقتول محمد حسین تارڑ ایک ایف آئی آر میں 109 میں نامزد تھا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ونیکے تارٹپولیس موقعہ واردات پہنچ گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button