کرائمز

وہاڑی: ایکسرے مشین اپریٹر اسد نے شہریوں سے بدتمیزی معمول بنا لیا

وہاڑی (احمد رمضان لنگاہ سے ) ایکسرے مشین اپریٹر اسد نے شہریوں سے بدتمیزی معمول بنا لیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایکسرے مشین پر موجود اسد نامی اہلکار مریضوں کے لیے سر داد بن گیا ایکسرے کروانے آنے والے مریضوں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنے لگا اپنی من مانیاں جاری دوران ڈیوٹی کام چھوڑ کر موبائل استعمال کرنا معمول بنا لیا شہری ذلیل وخوار ہونے لگے گزشتہ رات اسد نامی ملازم کو شہری کا دوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنے سے روکنا مہنگا پڑ گیا شہری کو گلیاں اور دکے دیے گئے اور ایکسرے کے لیے گھنٹوں انتظار کروایا گیا شہری نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز، ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر ، اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز ، ایم ایس احمد فراز سے فوری نوٹس لے کر اسد نامی اہلکار کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button