کرائمز

ملزم علی شان نے مقتول کے سر میں آٹھ فائر مارے

لاہور برکی کے علاقہ نجی سوسائٹی کے باہر فائرنگ سے شہری کے ہلاک ہونے کا معاملہ

لاہور فائرنگ کرنے والے موٹرسائیکل سوار کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

لاہور فائرنگ کرنے والے کی شناخت علی شان کے نام سے ہوئی ،

لاہور فائرنگ کرنے والا ملزم علی شان نے کو پسٹل سے فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے

لاہور ملزم علی شان نے مقتول کے سر میں آٹھ فائر مارے، پولیس

لاہور ملزم ریکارڈ یافتہ ہے ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button