علاقائی خبریں

سپریم کورٹ گروپ کے مشترکہ امیدواران کا اعلان

چنی گوٹھ (ملک اختر سے) نذر حسین اسلم موہل ایڈوکیٹ ہائی کورٹ گروپ اور ملک ایوب اعوان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ گروپ کے مشترکہ امیدواران کا اعلان کر دیا گیا۔ اس اتحاد کے تحت ملک راشد محمود نائچ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ امیدوار برائے صدر اور مہر محمد مجاہد ایڈوکیٹ امیدوار برائے جنرل سیکرٹری سال 2026 بار ایسوسی ایشن احمد پور شرقیہ کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
وکلاء برادری کے مطابق دونوں امیدوار مضبوط اور جیت کے لیے فیورٹ تصور کیے جا رہے ہیں۔اور انشاء اللہ کامیابی انہی امیدواران کا مقدر بنے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button