کرائمز

شجاع آباد سیکیورٹی و انتظامی اقدامات پر تفصیلی مشاورت

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)
شجاع آباد اسسٹنٹ کمشنر سیدہ حمیرا شاہ نے چیف آفیسر ظفر عباس بھٹی کے ہمراہ علمائے کرام کے ساتھ ربیع الاول کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی میٹنگ میں محافل میلاد اور جلوسوں کے پرامن انعقاد کے سلسلے میں سیکیورٹی و انتظامی اقدامات پر تفصیلی مشاورت کی گئی
تفصیلات کے مطابق
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سیدہ حمیرا شاہ نے کہا کہ ربیع الاول کے ایام میں امن و بھائی چارے کے فروغ کے لیے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے اسسٹنٹ کمشنر سیدہ حمیرا شاہ نے مزید کہا کہ جلوسوں کے روٹس کی صفائی، لائٹنگ تجاوزات مین ہولز کورز اور دیگر انتظامات کو مکمل کرنے کے لیے متعلقہ آفیسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تمام انتظامات بروقت مکمل کرلیے جائیں گے شرکاء میٹنگ نے بھی انتظامیہ کے اقدامات کو سراہا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button