کرائمز

لاہور : بارشوں نے تین ننھی زندگیاں نگل لیں ، کہرام مچ گیا

صواآصل (ڈاکٹر عبدالرزاق )صواآصل کا گاؤں پانڈو کی میں تین ننھے اور پیارے بچے پانی میں نہانے کے لیے کھیتوں میں گئے لیکن نہاتے نہاتے جان کی بازی ہی ہار گئے جبکہ یہ چند روز قبل ہونے والی بارشوں کا کھڑا ہوا پانی تھا کچھی ٹائم گزرنے کے بعد بچے گھر نہ پہنچے تو گھر والوں نے بچوں کو ڈھونڈنا شروع کیا تو تینوں بچوں کی ڈیڈ باڈیاں مردہ حالت میں پانی کے کھڈے میں پائی گئی علاقے میں کہرام مچ گیا اہل علاقہ کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا کہ یہ پانی کچھ روز پہلے ہونے والا بارشوں کا کھڑا تھا جس پر ہم نے دھیان نہیں دیا اور بچوں نے جا کر نہانا شروع کر دیا اور اپنی جان کی بازی ہار گئے اس پر اہل علاقہ کو بہت افسوس ہے لاہور بیورو چیف اصغر علی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button