کرائمز

8سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

بورے والا۔(شبیر حسین سے)*تھانہ فتح شاہ پولیس کی فوری کاروائی،8سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار، پولیس

ملزم علی حسن نے میرے بیٹے کو ورغلا کر ویران جگہ پر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا, مدعی مقدمہ

ڈی پی او محمد افضل نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او بورے والا سرکل کو ملزم کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا. پولیس

ایس ڈی پی او بورے والا سرکل کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ اورپولیس ٹیم نے ملزم علی حسن کو قلیل مدت میں ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، پولیس

بچے کا میڈیکل پراسس مکمل کروایا جارہا ہے، ملزم کے میڈیکل اور ڈی این اے ٹیسٹ سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس ایچ او

ملزم کی فوری گرفتاری پر ڈی پی او وہاڑی کی جانب سے ایس ڈی پی او بورے والا سرکل ،ایس ایچ او فتح شاہ اور پولیس ٹیم کو شاباش

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس ایچ او

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button